ایئر بڈز، کانوں کے قاتل کیا آپ ایئر بڈز سے کان صاف کرتی ہیں؟ اگر ہاں، تو اس عمل سے آپ ایک قدرتی عمل کو تہہ و بالا کر دیتے ہیں اور بجائے کانوں کو صاف کرنے کے انہیں سخت نقصان پہنچاتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کے ڈبے کے اوپر انتباہ لکھا ہوتا ہے کہ کان کے اندر مت ڈالیں- شجاعت حامد دنیا نیوز، بشکریہ سائنس کی دنیا http://bit.ly/2es30nv


via Pakistani Nurses http://bit.ly/2flA2De

Labels: , ,