نرسنگ سکول کے داخلہ اور پبلک ہیلتھ سکول کیلئے ایل ایچ وی کے داخلہ کی پرویژنل میرٹ لسٹ کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق پراونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی محکمہ صحت حکومت خیبر پختونخوانے امسال صوبہ بھر کے تمام الائیڈ انسٹیٹیوٹس میں داخلے این ٹی ایس کے تحت کئے ہیں جن کی پرویژنل میرٹ لسٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ پرویژنل میرٹ لسٹ تمام متعلقہ سکولوں میں آویزاں کر دی گئیں ہیں اور عوام کی سہولت کیلئے پراونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی ویب سائٹ(www.phsa.edu.pk)پر بھی ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔ تمام کامیاب امیدواروں کو ہدایات دی گئیں ہیں کہ وہ اپنا داخلہ 12نومبر2016 تک سکولوں میں کروالیں جبکہ باقاعدہ ریگولر کلاسز کا اجرا 15نومبر سے ہوگا۔ Source: http://bit.ly/2fM2ujr
via Pakistani Nurses http://bit.ly/2flvhg8
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔