تحریر۔ ناصر علی شاہ جون 2019 کو ڈاکٹر شیر شاہ سید سابقہ سیکٹری جنرل پاکستان میڈیکل ایسوسیش نے آرٹیکل "Health: The trained nursing work force challenge" کے نام سے ڈان نیوز میں شائع کیا تھا جو قابل تعریف بھی ہے اور ہمیں ان سے شکوہ و شکایت اور غصہ بھی ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے بڑی وضاحت کے ساتھ نرسنگ کا اجرا کونسلات اور ان لوگوں کی جنہوں نے نرسنگ شعبے کی ترقی کیلئے دن رات ایک کئے، کا ذکر کیا ہے اور ساتھ کئی انگلش نرسنگ کتابوں کا بھی اردو میں ترجمہ کیا، ہم آپ کی ان خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ 1900 کی دہائی میں جس طرح مریضوں کی خدمت کے خاطر نرسنگ شعبے کو ترقی دینے کی کوشش کی گئی تھی کاش ان 70 سالوں میں نرسنگ شعبے کی بہتری کے لئے کام کیا جاتا تو آج نرسنگ شعبہ کہاں سے کہاں پہنچ چکا ہوتا, گرچہ پاکستان نرسنگ کونسل 1973 کی آئین کے بعد فعال ہوگیا تھا مگر اس ادارے کا اختیارات ڈاکٹرز اور دوسرے شعبے کے لوگوں کو سونپنے کی وجہ سے ہم 1600ء سے بھی پیچھے رہ گئے کیونکہ نہ نرسز کو آگے لایا گیا اور نہ آگے آنے کا موقع دیا گیا اور اسی وجہ سے آج بھی کوئی پی این سی کال کرتا ہ...
Standard Operating Procedures (SOPs) for Managing Nurses’ Duty Roster Version 3 (January 2019) Developed By: Khalil Ahmed Head Nurse, CCU, IH, PIMS, Islamabad Description: The purpose of developing these SOPs was to create uniformity and clarity in the policies regarding nurses’ duty roster. This document has brought the already practised rule into written form. The first version of the SOPs was introduced in Emergency and Accident Center, PIMS in 2014. Further improvements have been brought in the subsequent versions. Constructive feedback would be appreciated. A sample duty roster which incorporates some of these rules is attached. SOPs Rationales 1. Days off available in a month: 1.1. Weekly off: A nurse will be eligible to avail weekly days off equal to the number of Sundays in a month. Because every Sunday is an official day off, therefore, all nurses are eli...