ریسپیکٹیڈ سینیئر نرسنگ پروفیشنلز، ایجو کیشنسٹس، لیڈرز اور تمام اسٹیک ھولڈرز السلام علیکم گذشتہ تقریباًایک مھینے سے نرسنگ شعبے کے دیرینہ مسئلہ سروس اسٹرکچر/فور ٹیئر فارمولا بحث کا موضوع بنا ھوا ھے جو کہ خوش آئند بات ھے لیکن افسوس اس بات کا ھے کہ اکثر لوگ وہ بحث کر رھے ھیں جو سروس اسٹرکچر/فور ٹیئر مارمولا سے نا واقف، نا تجربیکار ھیں اور بغیر حقائق معلوم کیئے بغیر سوچ سمجھ کے اندھا دندھ وار کر رھے ھیں اور گورنمنٹ کے پروپوزل %۳۵ پروموشن اور اداروں کی اسٹرکچر سے علیحدگی کے با وجود تعریف میں پھولے نھیں سماتے. جس سے یہ معلوم ھوتا ھے کہ یہ کسی اور کے ایجنڈا کے تحت بیس لیس بحث کر کہ اصلی پروموشن پرسنٹیج %۵۰ سے اور مڈوائفری اور پبلک ھیلتھ کے اداروں کو سروس اسٹرکچر/فور ٹیئر مارمولا میں شامل نہ کرنے سے دھیان ھٹا رھے ھیں اور دوسری طرف یہ پروپیگنڈا کر رھے ھیں کہ ھمارے لیڈر تو بھت اچھا کام کر رھے ھیں لیکن یہ لوگ رکاوٹ بن رھے ھیں. پی این اے سندھ نے اس سارے معاملے کو دیکھتے ھوئے حیدر آباد میں جنرل باڈی میٹنگ صوبائی نائب صدر بدر ابڑو کی صدارت میں ھوئی جس میں متفقہ...
1. Download challan form from the downloads section of online.pnc.org.pk . The exact link of challan form is: http://online.pnc.org.pk/RevisedChallan.pdf 2. Submit fee in any Habib Bank branch and get it stamped from the bank. 3. Scan the challan copy and upload it online Note: you can easily scan challan form using your cellphone which has more than 5 megapixels camera. You can use CamScanner app to scan challan form. link: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.intsig.camscanner