ینگ ڈاکٹرز کا 4 ویں اور واٹر مینجمنٹ ایسوسی ایشن کا دوسرے روز بھی احتجاجی دھر نہ ‘پارلیمانی سیکرٹر ی صحت کے مذاکرات ناکام پار لیمانی سیکرٹر ی خواجہ عمران نذیر کے ینگ ڈاکٹر سے مذاکرات مطالبات کی منظوری کی تحر یری یقینی دہانی نہ ہونے کی وجہ سے ناکام رہے ‘40 ہڑ تالی ڈاکٹرزاور 6 نرسز نے معافی مانگ لی‘پو لیس نے مجموعی طور ہڑ تالی ڈاکٹرز کے خلاف ریس کور س سمیت مختلف تھانوں میں 20ڈاکٹرز کو نامزدکر کے 6مقدمات درج کر لیے ‘محکمہ صحت نے 31ہڑتالی ڈاکٹرز اور نر سوں کو بر طرف کر نے کا بھی اعلان کر دیا ‘20سے زائد نئی بھر تی ہونیوالی نر سوں نے میوہسپتال میں اپنی ڈیوٹی سنبھال لی ‘احتجاجی دھرنوں کے باعث مال روڈ اور اس سے ملحقہ شاہرائوں پر ٹریفک کا نظام مکمل طور پر درہم برہم‘گاڑیوں میں سوار شہری منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کر نے لگے Source: http://bit.ly/2fjO7Eh
via Pakistani Nurses http://bit.ly/2fJY3pj
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔