میواسپتال لاہور کی19نرسوں کوبرخاست کرنےکافیصلہ کرلیا گیا ہے ، جن کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ انچارج نرسنگ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ نرسز کے ٹرمینیشن لیٹرزگھروں کوبھیجےجارہےہیں جبکہ ایم ایس ڈاکٹرامجدشہزاد کا کہنا ہےکہ ہڑتالی نرسیں حاضری لگاکر دھرنےمیں شریک ہوجاتی ہیں۔ Source: http://bit.ly/2fWA5KH


via Pakistani Nurses http://bit.ly/2g2iJvl

Comments