محکمہ صحت سندھ نےڈپٹی ڈائریکٹر نرسنگ حبیب اللہ سومرو کوڈائریکٹر نرسنگ کا اضافی چارج دے دیا ہے ۔ اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیاگیا ہے ۔واضح رہے کہ ڈائریکٹر نرسنگ سندھ ثریا میمن 8اکتوبر 2016کو ریٹائر ہو گئی تھیں جس کے بعد سے یہ عہدہ خالی تھا اور انتظامی امور متاثر ہو رہے تھے جس پر محکمہ نے حبیب اللہ سومروجو گریڈ 19میں سینئر ترین آفیسر ہیں اور ڈپٹی ڈائریکٹر نرسنگ کے عہدے پر تعینات ہیں کو ڈائریکٹر نرسنگ کا اضافی چارج دے دیا۔ http://bit.ly/2eqFJnw
via Pakistani Nurses http://bit.ly/2eMPMyp
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔