اسکول آف نرسنگ اینڈمڈوائفری ڈیرہ کوترقی دیکرکالج کادرجہ دینےکی منظوری ڈیرہ غازیخان(نمائندہ جنگ)حکومت پنجاب نےسکول آف نرسنگ اینڈ مڈوائفری ڈیرہ غازیخان کوترقی دیکر کالج آف نرسنگ اینڈمڈوائفری کادرجہ دینےکی منظوری دیدی ہے اورنئےکالج کی تعمیرکے منصوبہ کیلئے51کروڑ روپے کی خطیررقم بھی مختص کر دی گئی ہے Source: http://bit.ly/2gRxPEo


via Pakistani Nurses http://bit.ly/2g15U0B

Labels: , ,