Skip to main content

ینگ نرسزایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کے قیام کا بنیادی مقصد

ینگ نرسزایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کے قیام کا بنیادی مقصد مریضوں کو فوری اور بروقت نرسنگ کیئر کیساتھ ساتھ نرسنگ سٹاف کےروشن مستقبل کیلے عملی طور پر جدوجھد کرنا ھے ِ نرسز کی عزت اور وقار کی خاطر ھم اپنی مال، جان اور وقت داو پر لگانے کیلے تیار ھیں ِ آج ھمارے نرسنگ افیسر فضل مولا صدر ڈسٹرکٹ نرسز ایسوسی ایشن نوشھرہ کیساتھ موجودہ ڈی جی ھیلتھ اور نرسنگ مافیا کی زیادتی پر ھم ان لٹیروں اور مفادپرست عناصر کیخلاف بروز پیر مھم میں ینگ نرسز ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ بھرپور شرکت کا اعلان کرتے ھیں ِ ترجمان میڈیا سیل ینگ نرسز ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ http://bit.ly/2pFqkTr

Comments

Most Liked Blog Posts from PKN