نجی ہسپتالوں میں30 فیصد مفت علاج یقینی بنانے کا فیصلہ پشاور(جنرل رپورٹر) خیبر پختونخوا ہیلتھ کئیر کمیشن نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے قواعدو ضوابط کی رو سے صوبے کے تما م نجی ہسپتالوں میں 30 فیصدمفت علاج کی فراہمی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے اور تمام نجی طبی مراکز میں کام کرنیوالے نرسز، پیرامیڈیکس اور ایل ایچ ویز کی رجسٹریشن اور لائسنس کیلئے تمام تر ضروری اقدامات اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا ۔ For more: http://bit.ly/2iVwTvI
via Pakistani Nurses http://bit.ly/2i1t6wE
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔