پنجاب میں نرسز کا احتجاج رنگ لے آیا، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے نرسز کو ماہانہ 9 ہزار روپے رسک الاؤنس دینے کی سمری منظور کرلی۔ رسک الاؤنس کی سمری سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نجم احمد شاہ نے ارسال کی تھی، گریڈ 16 سے 20 کی تمام نرسز کو رسک الاؤنس کے طور پر 9 ہزار روپے موجودہ تنخواہ کے علاوہ ملے گا۔

Popular posts from this blog