کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

صحت کی ایمرجنسی سندھ میں نافذ ہے اور اقدامات خیبرپختنخواہ  اور پنجاب میں ہو رہے ہیں.
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
سندھ کے ڈاکٹرز اور نرسز تو کمیشن کا امتحان پاس کرنے کے باوجود آفر لیٹر نا حاصل کر سکے. یہ کیسی ایمرجنسی ہے؟ کیا یہ صحت کے شعبے کو ختم کرنے کی ایمرجنسی ہے؟