"اس منصوبے کے ذریعے نہ صرف صحت عامہ کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے شعبے کی اہمیت کا سرکاری سطح پر عملی اعتراف سامنے آیا ہے بلکہ...
..."کیا ہی اچھا ہو کہ ہم مجوزہ شاہ حماد نرسنگ یونیورسٹی کے تعمیراتی کام کی تکمیل کا انتظار کرنے کی بجائے ابھی سے اندرون ملک نرسنگ اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی مطلوب ضرورتیں پوری کرنے اور بیرون ملک مانگ پوری کرنے کیلئے مختلف اسپتالوں اور یونیورسٹیوں میں نرسنگ عملے کی ہنگامی تربیت کا بڑا پروگرام شروع کردیں تاکہ وزیراعظم کے اعلان کے مطابق ملک میں غریب اور نادار مریضوں کیلئے 50جدیداسپتالوں کی تعمیر مکمل ہونے تک ہمارے پاس ضرورت کے مطابق عملہ موجود ہو۔"
Read more at:
https://jang.com.pk/print/246068-nursing-university-shoba-sehat-ka-aham-sang-e-meel
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔