نرسنگ کے پہلے انتخابات ‘جمہوری پینل نے میدان مارلیا منگل 3 جنوری 2017 پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جنوری2017ء)نرسنگ ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے پہلے انتخابات میں جمہوری نرسنگ پینل نے کامیابی حاصل کرلی‘ صوبے کی سطح پر پہلی بار ہونے والے انتخابات میں جمہوری نرسنگ ‘یوناٹی نرسنگ پینل اور یوتھ نرسنگ پینل کے درمیان مقابلہ ہوا‘ جس میں صوبے کے 20اضلاع کے صدور اور جنرل سیکرٹری نے پولنگ میں حصہ لیا‘ کل رجسٹرڈووٹوں کی تعداد 40تھی جن میں سے جمہوری پینل نے 26ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل (خبر جاری ہے) Source: http://bit.ly/2i9rJMy


via Pakistani Nurses http://bit.ly/2iCHCfm

Labels: , ,