پندرہ ہیڈ نرسز کی گریڈ 18میں بطور نرسنگ انسٹرکٹر ترقی

پندرہ ہیڈ نرسز کی گریڈ 18میں بطور نرسنگ انسٹرکٹر ترقی

لاہور: سیکرٹری محکمہ سپےشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ کی ہدایت پر محکمہ میں پروموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ترقی کی منتظر 15ہیڈ نرسز کو گریڈ 18میں بطور نرسنگ انسٹرکٹر ترقی دینے کی منظوری دیدی گئی۔گریڈ18میں ترقی پانی والی نرسز نے نسرین اختر ،سرگودھا ،حمیدہ بیگم، جہلم، چاند مبی...

from http://bit.ly/2j6t5ZM in Pakistani Nurses