
پریس ریلیز سکھر :ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین قمر بلوچ صوبائی اطلاعات سیکریٹری عمران گل کلادی نۓ ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بھر کی نرسز اپنے حقوق کے لئے بیدار ہو چکی ہیں آور وہ اپنا حق لینا بھی جانتی ہیں آور اپنے حقوق کے حصول کے لیۓ قربانی دینا بھی جانتی ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ آب موجودہ حکومت زیادہ عرصہ تک نرسز کے جائز مسائل کو پش پست نہیں ڈال سکتی کیونکہ نرسز کی موجودہ قیادت نہ صرف آن مسائل سے بخوبی آگاہ ہے بلکہ آن مسائل کا تدارک کرنا بھی بخوبی جانتی ہے۔آس موقع پر انہوں نے تمام زمہ داران کو خصوصی ہدایت کی کہ وہ احتجاج کی بھر پور تیاری شروع کر دیں اور تمام نرسز سے ہنگامی بنیاد پر ملاقات آور میٹنگ کا سلسلہ شروع کریں۔قمر بلوچ نے کہا کہ جلد سندھ کابینہ کا وفد پورے سندھ کے تمام اضلاع کا ہنگامی بنیادوں پر دورہ کرے گا تمام کارکنان آس احتجاجی دورہ کئ تیاری شروع کر دیں from Pakistani Nurses Facebook Page http://bit.ly/2MzfHub
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔