سندھ نرسنگ ایگزامنیشن بورڈ کی 45 سالہ تاریخ میں پہلی بار پی۔ این۔ سی قوائد و ضوابط کے عین مطابق کل سندھ سے تین سال کے لئے تین نمائندگان کی متفقہ نامزدگی/ انتخاب ہوا۔ جناب ایڈیشنل چیف سیکریٹری ھیلتھ سر محمد عثمان چاچڑ صاحب کے ڈیلیگیٹیڈ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے ڈپارٹمینٹ کے کانفرنس ہال میں محترم ایڈیشنل سکریٹری ہیلتھ جناب جمالدین جلالانی صاحب کی زیرِ صدارت نرسز کے 5۔ گھنٹے طویل اجلاس میں ،مسلِمہ نرسنگ لیجینڈ (1) مڈوائیفری پالیسی ساز مسز امتیاز کمال، (2) پی۔ این۔ سی کی ایجوکیشن کمیٹی کی چیئر پرسن اور پاکستان کی پہلی پی۔ ایچھ۔ ڈی نرس پروفیشنل مس یاسمین امرسی، کئی کتابوں کی مصنفہ (3) مسز جے۔ ایم زیدی، پبلک ھیلتھ کی نمائندہ و گائناکولاجسٹ ڈاکٹر ھما عارف کے علاوہ معزز خواتین و حضرات بورڈ ممبران اور وائیس چیئرمین و ڈائرکٹر نرسنگ سندھ نے بھی اس تاریخ ساز اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں کچھ پروفیشنلس کی طرف سے اٹھائے گئے اعتراضات و خدشات کو آئینِ پی۔ این۔ سی کی واضع ھدایات کی روشنی میں رد کرتے ہوئے تاریخِ SNEB کی پہلے پی۔ این۔سی نمائندگان کی نامزدگی/ چنائو کو سر انجام دیا گیا۔ تین سال کے لئے متفقہ طور منتخب تین معزز پروفیشنلس: مس روبینہ شر، مس عالیہ ناصر اور مس صغرا بیبی کو تین برس تک سندھ کی طرف سے نوٹیفائے کی منظوری دی جا چکی ہے۔ میں ۔ SNEB ٹیم کی طرف سے تمام ایکسپرٹ معزز خواتین و حضرات کی شکر گذار ہوں جنھون نے یے ثابط کیا کے نرسنگ کمیونٹی اب پروفیشنلزم کی راہ پر چل پژی ہے۔ اب انھیں پرانے فرسودہ نظام میں قید نہیں کیا سکتا۔ تمام منتخب نمائندگان اور روشن خیال و روشن ضمیر پروفیشنلس کو مبارکباد دیتے ہوئے نرسنگ میں ارتقا اور جدت کی تحریک کو جاری رکھنے کا عزم دہراتی ہوں۔ انشاء اللہ خدمت و ارتقا، سچائی، سادگی اور شفافیت کا عمل جاری رکھ کر نرسنگ کو اسکے جائز مقام تک پہنچائے جانیکا عزم و استقلال جاری رہیگا۔ تمام ہائی آفیشلس اور پروفیشنلس کی پھر سے تھہِ دل سے شکر گزار۔ ۔۔ واسلام کنٹرولر سندھ نرسنگ ایگزامنیشن کراچی۔
The Pakistan Nursing & Midwifery Council (PNMC) has introduced a new uniform dress code for nurses working in clinical settings across the country. The announcement, in an official letter from the PNMC dated January 31, 2024, stated guidance about professional attire of nursing staff in Pakistan. The new dress code approved during the 6th session of the council held from January 15-17, 2024, under the leadership of Ms. Farzana Zulfiger, President of PNMC, specifies new uniforms for male and female nurses. Female nurses are to wear a dark blue shalwar kameez with a nameplate, accompanied by a white coat and a blue scarf/dupatta. Male nurses are required to wear dark blue scrubs along with a nameplate. Category Uniform Female Nurses Dark blue shalwar kameez with nameplate, white coat or blue scarf/dupatta Male Nurses Dark blue scrubs with nameplate Health Departments across Punjab, Sindh, Balochistan, Khyber P...
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔