سندھ نرسنگ ایگزامنیشن بورڈ کی 45 سالہ تاریخ میں پہلی بار پی۔ این۔ سی کے لئے سندھ سے 3۔ نمائندگان کو قائدے کے مطابق الیکشن کے ذریعے چنے جانے کا موقعہ فراہم ہو رہا ہے
محترمہ/ محترم۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔ السلام عليكم و رحمةاللًہ! جیسا کہ سندھ نرسنگ ایگزامنیشن بورڈ کی 45 سالہ تاریخ میں پہلی بار پی۔ این۔ سی کے لئے سندھ سے 3۔ نمائندگان کو قائدے کے مطابق الیکشن کے ذریعے چنے جانے کا موقعہ فراہم ہو رہا ہے۔ یے تاریخی عمل چیئرمن بورڈ و (ایڈیشنل) چیف سیکرٹری ھیلتھ اور ایڈیشنل سیکرٹری ھیلتھ کی رہنمائی کے سوائے ناممکن تھا۔ جناب چیئرمین/ ایڈیشنل چیف سیکریٹری ھیلتھ کی ھدایات کے مطابق بورڈ کے ہر عمل میں قاعدے، میرٹ اور شفافیت کو پالیسی بناتے ہوئے انشا اللًہ ہمارا سندھ نہ صرف اپنا کھویا مقام حاصل کریگا بلکہ پورے پاکستان کی نرسنگ میں اپنا قائدانہ کردار بھی کرتے ہوئے نظر آئےگا۔ انشاء اللًہ! ٹیوز ڈے 25 اکتوبر کو کانفرنس ہال 6۔ فلور میں، چیئرمین صاحب کے روبرو بورڈ میمبران ٹوٹل 28 کنٹیسٹنٹ میں سے 3۔ اہل ترین نمائندگان کاانتخاب کرکے پی۔ این۔ سی میں ایسے پروفیشنلس کو بھیجینگے جو یس میڈم/ ییس باس کے بجائے سندھ میں نرسنگ کی بہتری کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے یہاں پر جاری کچھ اریگیولرٹیز کو روکنے میں بھی اھم کردار ادا کرینگے۔ انشاء اللہ تعالیٰ ! اس تاریخی عمل میں تمام تر سینیرس، امیدواران اور سابق و موجودہ ڈائریکٹر/ وائیس چیئرمین کے تعاون اور رہبری کو بھی تسلیم کرتی ہوں۔ گڈ لک ٹو آل کنٹیسٹنٹس! ھدایات برائے امیدواران پی۔این۔ سی۔ 💐💐💐💐💐💐💐💐 امیدواران کی طرف سے پوچھے گئے سوالات۔ کے حوالے سے واضع کیا جاتا ہے کہ امکانی طور پر نیچے دیے گئے سوالات/ ریپریزنٹیشن کے لئے کہا جا سکتا ہے۔ 💐۔پی۔ این۔ سی کے رول 💐۔پی۔ این۔ سی میں آپ جا کر کیا کیا کرینگے۔ 💐۔پی۔ این۔ سی میں اس وقت کیا کیا مسائل ہیں۔ 💐۔وہاں کیا ہونا اور کیا نہیں ہونا چاہیے۔ 💐۔سندھ میں نرسنگ کے موجودہ مسائل میں پی۔ این۔ سی اور آپ ایز اے میمبر کیا کر سکتے ہیں۔ 💐آپ نے پروفیشنل ڈویلپمینٹ میں اب تک کیا کردار ادا کیا ہے۔ 💐۔پی۔ این۔ سی کے قائدوں میں کونسے قوائد و ضوابط میں تبدیلی کی ضرورت ہے؟ ۔۔۔۔یے اور اس جیسے کئی سوالات اور خیالات پوچھے جا سکتے ہیں۔ باقی ریکوایرمینٹس لیٹرس میں امیدواران کو ارسال کردی گئی ہیں جو کہ واٹس اپ گروپس پر بھی گردش میں ہیں۔ گڈ لک ٹو آل اگین آپکی پرخلوث کنٹرولر سندھ نرسنگ ایگزامنیشن بورڈ۔ کراچی۔
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔