سندھ نرسز ایگزیمینیشن بورڈ میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کنٹرولر عطا راجپر صاحب نے بورڈ کے نام پہ ہونے والی کرپشن کے خلاف جہاد کرنے کا اعلان کر دیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کوئی بھی بورڈ کے امتحانات میں پاس کروانے کے لئے پیسے مانگے تو اُس شخص کی نشان دہی کی جائے۔ پیسے لے کر پاس کرانے والے مافیا اور دلالوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی اور ضرورت کے مطابق پیپر دوبارا بھی چیک کئیے جائیں گے۔ فیسبوک پہ جاری ان کے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ بورڈ کا رزلٹ لیٹ ہونے کی زمیدار بورڈ کی نئی ٹیم نہیں۔ نئی ٹیم کو چارج سنبھالے ابھی صرف دس دن ہی ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے حال ہی میں محتمہ خیرنساء کو کنٹرولر، محترم عطا راجپر کو ڈپٹی کنٹرولر اور محترم نومی وقاص کو اسسٹنٹ کنٹرولر کا چارج دیا گیا ہے۔ یہ عہدے کافی عرصے سے خالی تھے۔ جس کی وجہ سے بورڈ بہت سی مشکلات کا شکار تھا۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک سندھ نرسز ایگزیمینیشن بورڈ کی کوئی ویبسائٹ تک نہیں تھی، لیکن موجودہ نئی قیادت نے آتے ہی ویبسائٹ بنوانے کا اعلان کیا اور مورخہ تئیس جون کو بورڈ کی ویبسائٹ کا افتتاح بھی کر دیا گیا ہے۔

Standard Operating Procedures (SOPs) for Managing Nurses’ Duty Roster Version 3 (January 2019) Developed By: Khalil Ahmed Head Nurse, CCU, IH, PIMS, Islamabad Description: The purpose of developing these SOPs was to create uniformity and clarity in the policies regarding nurses’ duty roster. This document has brought the already practised rule into written form. The first version of the SOPs was introduced in Emergency and Accident Center, PIMS in 2014. Further improvements have been brought in the subsequent versions. Constructive feedback would be appreciated. A sample duty roster which incorporates some of these rules is attached. SOPs Rationales 1. Days off available in a month: 1.1. Weekly off: A nurse will be eligible to avail weekly days off equal to the number of Sundays in a month. Because every Sunday is an official day off, therefore, all nurses are eli...
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔