پمز نرسز ایسوسی ایشن، اسلام آباد نے بلوچستان نرسز کے مطالبات کی حمایت کردی

پمز نرسز ایسوسی ایشن، اسلام آباد کی طرف سے جاری شدہ بیان:
پمز نرسز ایسوسی ایشن کی طرف سے ہم بلوچستان کے نرسز کے مطالبات کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ نرسز کے مطالبات جائز ہیں اور ہم بلوچستان حکومت کی جانب سے نرسز کے خلاف کی جانے والی انتقامی کارروائیوں کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔