صوبائی نرسنگ ایسوسیشن کا کل 2 جون کو یومِ سیاہ منانے کا اعلان

خیبرپختونخوا کی صوبائی نرسنگ ایسوسیشن نے کل 2 جون 2017 کو یومِ سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ ایسوسیشن کی مرکزی قیادت کے اعلان کے مطابق، 2 جون 2017 کو جب نرسز اپنے جا جائز مطالبات کے حق میں پُرامن مظاہرہ​ کر رہے تھے تو پولیس نے ان پر تشدد کیا اور خواتین نرسز کو جیل بھجوا دیا گیا۔ ایسوسیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ کل اس نا انصافی کے خلاف یومِ سیاہ منایا جائے گا اور عید کے بعد اپنے حقوق کے لئیے احتجاج کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

Labels: , , ,