ڈی این اے سے پروٹین بننے کا عمل زندہ خلیے کی ریسپی اس کے ڈی این اے میں محفوظ ہوتی ہے.. کون کون سے پروٹیں بنانے ہیں جو اس خلیہ کو زندہ رکھنے میں مدد دیتے ہوں.. پروٹینز کی بہت سی اقسام ہیں. سارے پروٹین 20 مختلف قسم کے امائنو ایسڈ سے مل کر بنتے ہیں اور ڈی این اے میں ان 20 امائنو ایسڈ کو مختلف طریقوں سے ملاکر مخلتف قسم کے پروٹین بنانے کی تفصیل درج ہوتی ہے. ڈے این اے کے جس حصے میں کسی خاص پروٹین بنانے کی معلومات درج ہو اس حصے کو جین (gene)کہا جاتا ہے.. یہ جین چھوٹا بھی ہوسکتا ہے اور بڑا بھی. جین کی سائز اس بات پہ انحصار کرتی ہے کے اس میں کتنا بڑا یاں کتنا چھوٹا پروٹین بنانے کی انفارمیشن درج ہے. کچھ پروٹین تو چند ایک امائنو ایسڈ سے مل کر ہی بن جاتے ہیں مگر کچھ بہت پیچیدہ پروٹین بھی ہوتے ہیں جو لاکھوں امائنو ایسڈز کے میلاپ سے بن پاتے ہیں مزید یہ وڈیو دیکھیں ڈی این سے سے پروٹین کیسے بنتے ہیں ترجمہ. آواز اور ایڈٹنگ اختر علی شاہ پیشکش: سائنس کی دنیا پراجیکٹس

Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔