پشاور : حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف کا احتجاج پشاور (92نیوز) پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹرز اسپتال کے سینئر ڈاکٹر پر قاتلانہ حملے اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے سڑک پر نکل آئے
پشاور (92نیوز) پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹرز اسپتال کے سینئر ڈاکٹر پر قاتلانہ حملے اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے سڑک پر نکل آئے۔ ڈاکٹروں نے اوپی ڈی کا بائیکاٹ کیا اور مریضوں کو وارڈز میں چھوڑ کرجمرود روڈ پر پولیس کےخلاف نعرے بازی کی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔