مقامی امیدواروں کو تحریری امتحان میں خصوصی رعایت دینے کیلئے پبلک سروس کمیشن کو ہدایت کی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

مقامی امیدواروں کو تحریری امتحان میں خصوصی رعایت دینے کیلئے پبلک سروس کمیشن کو ہدایت کی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اکتوبر- 2016ء)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری سے اسپیکر صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کی قیادت میں نرسوں کی خالی آسامیوں پر امیدوار وں کی نمائندہ خواتین نے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں کی خواتین جنہوں ..

from http://bit.ly/2dnWCjf in Pakistani Nurses