دیکھئے کہ کس طرح سے وقت کے آغاز سے ہی ہمارے آنسو ہماری حفاظت میں مدد گار ثابت ہوتے رہیں ہیں چاہے کوئی غمگین فلم ہو، خوشی کا ملاپ ہو یا آپ نے میز پر اپنا گھٹنا مارا ہو، ہر کوئی اپنی زندگی کے کسی نہ کسی موقع پر رویا ضرور ہوتا ہے۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ ہم روتے ہیں؟ اس وجہ کو بیان کرنے کے لئے ایک نظریہ موجود ہے جس کی جڑیں سیدھی ماضی میں ہمارے ارتقاء سے پہلے کے دنوں تک جاتی ہیں، اس وقت آنسو ہماری قدیمی آنکھوں سے بہتے اور ہماری دھندلی آنکھیں اپنے مخالف کو نقصان نہ پہنچانے اور اس کے آگے ہتھیار ڈالنے کا اشارہ ہوتی تھیں۔ تاہم دور حاضر میں سائنس بتاتی ہے کہ رونے کی کافی زیادہ ٹھوس حیاتیاتی وجوہات موجود ہیں۔ http://bit.ly/2dHgCgE

Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔