اسلام آباد : پمز اسپتال کے متاثرہ ایف ایم ٹی آئی نرسز کی پاکستان ینگ نرسز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سے ملاقات
اسلام آباد:نرسز کی جانب سے جناب لیاقت اوگاہی کو پاکستان ینگ نرسز فیڈریشن کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد : پمز اسپتال میں ایف ایم ٹی آئی نرسز کے بہت بڑی زیادتی کی گئی ہے جس کی مذمت کرتے ہیں پاکستان ینگ نرسز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری لیاقت اوگاہی
اسلام آباد : نرسز اسپتال کے سسٹم میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتے ہیں ایف ایم ٹی آئی نرسز کے ساتھ زیادتی ہوئی ہر متعلقہ فورم پر پرزور آواز اٹھائی جائے گی : لیاقت اوگاہی
اسلام آباد: ایف ایم ٹی آئی نرسز کے وفد نے ملاقات کی اور ساری صورتحال سے آگاھ کیا جلد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ہماری جدوجہد نرسنگ پروفیشن کے لئے ہے لیاقت اوگاہی
اسلام آباد: ہم ینگ نرسز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری لیاقت اوگاہی کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں ہماری ساتھ ہونے والی زیادتی پر اپنی آواز بلند کی ہم ان کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہیں ایف ایم ٹی آئی نرسز
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔