عمران گل کالادی: سندھ نرسز الائنس نے مطالبات کی منظوری کے لئے پیر29 اپریل کو احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا پیر سے کراچی پریس کلب پر احتجاجی دھرنا اور سندھ کے اسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان 2017 سے مطالبات کی منظوی کے لئے آواز اٹھا رہے ہیں، سندھ نرسز الائنس سندھ حکومت ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے، رہنماء سروس اسٹرکچر پر عملدرآمد، ہیلتھ پروفیشنل الاونس کی فراہمی، طلبا کی تنخواہ میں اضافہ اور دیگر مطالبات مانے جائیں، سندھ نرسز الائنس 16 اپریل 2019 کو کراچی پریس کلب کے سامنے دھرنے اور اسٹرائیک ک اعلان کیا تھا، رہنماء محکمہ صحت نے 10 دن کا وقت مانگا تھا مگر معاملہ حل نہ ہوسکا، سندھ نرسز الائنس کے حیدرآباد میں آج منعقدہ اجلاس میں حتمی فیصلہ الطاف ابڑو: آج سندہ نرسز الائنس کی حیدرآباد میں کامیاب میٹنگ ہوئی جس میں مکمل اکثریت سے 29 اپرل کو پریس کلب کراچی میں دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا نرسز نے کیا کہ ہمیں 16 گریڈ میں اپائنٹ کیا جاتہ ہے ہے اور 16 میں ہی ریٹائر کیا جاتہ ہے اس وقت تمام محکموں کا سروس اسٹرکچر بن چکا ہے جب کے نرس...
1. Download challan form from the downloads section of online.pnc.org.pk . The exact link of challan form is: http://online.pnc.org.pk/RevisedChallan.pdf 2. Submit fee in any Habib Bank branch and get it stamped from the bank. 3. Scan the challan copy and upload it online Note: you can easily scan challan form using your cellphone which has more than 5 megapixels camera. You can use CamScanner app to scan challan form. link: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.intsig.camscanner