اب تو یہی لگتا ہے کہ ڈاکٹر رفعت جان کے خلاف جو مہم چلائی گئی اس کا واحد مقصد دھڑا دھڑ دو نمبر پرائیویٹ نرسنگ اسکولز کھولنا تھا۔ ڈاکٹر رفعت جان پاکستان نرسگ کائونسل کی پہلی صدر تھی جنہوں نے نرسنگ میں پی ایچھ ڈی کی ہوئی تھی۔ لیکن ان کو کام نہیں کرنے دیا گیا اور ان کے کام میں ہمیشہ رکاوٹیں ڈالی گئی۔ بل آخر وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔ #PKN
اب تو یہی لگتا ہے کہ ڈاکٹر رفعت جان کے خلاف جو مہم چلائی گئی اس کا واحد مقصد دھڑا دھڑ دو نمبر پرائیویٹ نرسنگ اسکولز کھولنا تھا۔ ڈاکٹر رفعت جان پاکستان نرسگ کائونسل کی پہلی صدر تھی جنہوں نے نرسنگ میں پی ایچھ ڈی کی ہوئی تھی۔ لیکن ان کو کام نہیں کرنے دیا گیا اور ان کے کام میں ہمیشہ رکاوٹیں ڈالی گئی۔ بل آخر وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔ #PKN from Pakistani Nurses Facebook Page http://bit.ly/2MYcRTS
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔