کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے دو نمبر نرسنگ کالجز کے بارے میں سوشل میڈیا پر بات کرنے سے نرسنگ پروفیشن اور صوبہ سندھ کی بدنامی ہوتی ہے۔ 1. کیا دو نمبر نرسنگ کالجز سے ڈگری یا ڈپلومہ لے کر جو لوگ نرس بن جاتے ہیں کیا وہ لوگ نرسنگ پروفیشن کی بدنامی نہیں کرتے؟ 2. ایسے لوگ جب سندھ سے دو نمبر نرسنگ ڈپلومہ لیتے ہیں تو کیا وہ صوبہ سندھ کی برائیاں نہیں کرتے؟ 3. اسے لوگ جب پاکستان سے باہر جاتے ہیں تو پاکستان کا نام بدنام نہیں کرتے؟ 4. کیا ایسے لوگ سندھ اور پاکستان کے بہترین نرسنگ کے اداروں کی ساری محنت پہ پانی نہیں پھیر دیتے؟ 5. کیا ایسے لوگ ان قابل احترام نرسنگ پروفیشنلز کے لئیے باعث شرمندگی نہیں بنتے جنہوں نے اپنی ساری زندگی نرسنگ پروفیشن کی ترقی کے لئیے کام کیا؟ اگر ان سوالوں میں سے کسی ایک سوال کا جواب بھی نا میں نہیں تو اس پوسٹ کو ہر نرسنگ فورم پہ اجاگر کرنا آپ کا فرض بنتا ہے۔ #PKN
کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے دو نمبر نرسنگ کالجز کے بارے میں سوشل میڈیا پر بات کرنے سے نرسنگ پروفیشن اور صوبہ سندھ کی بدنامی ہوتی ہے۔ 1. کیا دو نمبر نرسنگ کالجز سے ڈگری یا ڈپلومہ لے کر جو لوگ نرس بن جاتے ہیں کیا وہ لوگ نرسنگ پروفیشن کی بدنامی نہیں کرتے؟ 2. ایسے لوگ جب سندھ سے دو نمبر نرسنگ ڈپلومہ لیتے ہیں تو کیا وہ صوبہ سندھ کی برائیاں نہیں کرتے؟ 3. اسے لوگ جب پاکستان سے باہر جاتے ہیں تو پاکستان کا نام بدنام نہیں کرتے؟ 4. کیا ایسے لوگ سندھ اور پاکستان کے بہترین نرسنگ کے اداروں کی ساری محنت پہ پانی نہیں پھیر دیتے؟ 5. کیا ایسے لوگ ان قابل احترام نرسنگ پروفیشنلز کے لئیے باعث شرمندگی نہیں بنتے جنہوں نے اپنی ساری زندگی نرسنگ پروفیشن کی ترقی کے لئیے کام کیا؟ اگر ان سوالوں میں سے کسی ایک سوال کا جواب بھی نا میں نہیں تو اس پوسٹ کو ہر نرسنگ فورم پہ اجاگر کرنا آپ کا فرض بنتا ہے۔ #PKN from Pakistani Nurses Facebook Page http://bit.ly/2PhUZAO
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔