صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کالا شاہ کاکو کیمپس آمد وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر احسن وحید راٹھور نے استقبال کیا کالاشاہ کاکو کیمپس میں صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد یو ایچ ایس کے وائس چانسلر نے یونیورسٹی کے ویژن، مشن اور جاری پراجیکٹس سے آگاہ کیا یو ایچ ایس میں ایم بی بی ایس کے نئے ماڈیولر نصاب متعارف کروانے کے حوالہ سے بھی بریفنگ دی گئی صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا اظہار خیال یو ایچ ایس میڈیکل، نرسنگ کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کررہی ہے، خواجہ عمران نذیر الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز، ڈاکٹرز کو عالمی تقاضوں کے مطابق اپنی صلاحیت، سکل بڑھانا ہوگی، خواجہ عمران نذیر ڈاکٹرز کی بڑھتی ہوئی بے روزگاری پر تشویش کا اظہار الائیڈ ہیلتھ پرفیشنلز، ڈاکٹرز کی ایکسپورٹ بڑھانا ہوگی تاکہ ملکی زرمبادلہ کمایا جاسکے، صوبائی وزیر صحت فیکلٹی میں اپگریڈیشن کے لئے جدید ریسرچ، جدید سٹڈی سے استفادہ کرنا ہوگا خواجہ عمران نذیر یو ایچ ایس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ، ٹی ایچ کیو ہسپتال مریدکے
Courtesy: Sabir Mehno PIMS I solemnly pledge myself before God and in the presence of this assembly to pass my life in purity and to practise my profession faithfully. I shall abstain from whatever is deleterious and mischievous, and shall not take or knowingly administer any harmful drug. I shall do all in my power to maintain and elevate the standard of my profession and will hold in confidence all personal matters committed to my keeping and all family affairs coming to my knowledge in the practice of my calling.