The University of Health Sciences (UHS) has recently taken several important steps to improve the standards of nursing. One of the most significant steps is the announcement of the schedule for the entrance exam for the Bachelor of Science in Nursing (BSN) program. After the release of the schedule, no additional seats will be accepted in nursing colleges for the current academic year.
UHS has also announced a penalty of PKR 1 million for nursing colleges found violating the admission schedule. In addition, nursing institutions offering part-time programs will be shut down and barred from admitting students. The university has made the attendance of bio-metric mandatory for BSN students.
These decisions were taken in the 31st meeting of the UHS Board of Studies in Nursing, chaired by the Vice-Chancellor of UHS, Professor Ahsan Waheed Rathore. The meeting was attended by the heads of 47 nursing colleges from across Punjab.
Professor Rathore expressed concern about some private nursing colleges admitting students without the permission of the university. To address this issue, the university has decided to implement strict policies.
To prepare the admission schedule for BSN, a committee led by the Director-General of Nursing has been formed. The committee will determine the eligibility criteria and schedule within ten days and notify the university after approval by the Punjab government.
The nursing examination structure is also being revised, according to Professor Rathore. He stressed that the examiners' discretion will not be allowed, and the clinical and oral exams will be standardized.
The committee is also working to bring BSN in line with international standards. These steps taken by UHS will go a long way in improving the nursing standards in Pakistan, and the students and patients will benefit from them.
نرسنگ کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے اہم اقدامات بی ایس سی نرسنگ کے داخلوں کا شیڈول اب یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جاری کریگی یونیورسٹی کے داخلہ شیڈول کی خلاف ورزی کرنے والے نرسنگ کالجوں کو دس لاکھ روپے جرمانہ ہوگا داخلہ شیڈول جاری ہونے کے بعد کالجوں کی سیٹوں میں کوئی اضافہ اس سال کیلئے قابل قبول نہیں ہوگا پارٹ ٹائم نرسنگ کروانے والے اداروں کے خلاف یونیورسٹی ایف آئی آر کٹوائے گی بی ایس سی نرسنگ کے طلبہ کیلئے بائیو میٹرک حاضری لازمی کردی گئی فیصلے یو ایچ ایس بورڈ آف سٹڈیز نرسنگ کے 31ویں اجلاس میں کیے گئے وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر احسن وحید راٹھور نے صدارت کی پنجاب بھر سے 47 نرسنگ کالجوں کے سربراہان کی شرکت بعض نجی نرسنگ کالجز یونیورسٹی کی اجازت اور الحاق کے بغیر بچے داخل کررہے ہیں، پروفیسر احسن وحید راٹھور اس حوالے سے سخت پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے، وی سی یو ایچ ایس بی ایس نرسنگ کے داخلوں کا شیڈول تیار کرنے کیلئے ڈی جی نرسنگ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کمیٹی دس روز کے اندر شیڈول اور اہلیت کا معیار طے کرکے یونیورسٹی کو دے گی یونیورسٹی پنجاب حکومت کی منظوری کے بعد داخلہ شیڈول نوٹیفائی کریگی نرسنگ کے امتحانات میں بھی اصلاحات لارہے ہیں، پروفیسر احسن وحید راٹھور اب سب کچھ ایگزامنر کی مرضی پر نہیں چھوڑا جائے گا، پروفیسر احسن وحید راٹھور نرسنگ میں بھی زبانی اور کلینیکل امتحان سٹرکچرڈ کیا جارہا ہے، وی سی یو ایچ ایس بی ایس نرسنگ کا نصاب بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کیلئے بھی کمیٹی قائم نصاب اور ٹریننگ ایسے ہوں گے کہ ہمارے نرسنگ گریجوایٹس تمام انٹرنیشنل امتحانات پاس کرسکیں، پروفیسر احسن وحید راٹھور |
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔