ایک ڈاکٹر کو نرسنگ سکول کا پرنسپل لگا دیا گیا

صوبائی وزیر صحت بلوچستان نے سبی نرسنگ اسکول کیلئے ایک ڈاکٹر کو پرنسپل لگانے کے احکامات جاری کر دئیے