نرسنگ، ڈاکٹر کا لقب، اور معاشرتی احترام ۔ تصویر کے دو رخ ڈاکٹر کا لقب پی ایچھ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں کو دیا جاتا ہے۔ لیکن کیوں کہ ماضی میں میڈیکل میں پی ایچھ ڈی کی ڈگری نہیں تھی تو کچھ ممالک میں میڈیکل میں اعلیٰ ڈگری کے حامل فزیشنز نے ڈاکٹر کے لقب سے جڑے احترام کی خاطر خود کو ڈاکٹر کہلوانا شروع کر دیا۔ یہاں تک تو ٹھیک، لیکن اب ایم بی بی ایس جیسی بیچلر لیول کی ڈگری کے حامل بھی خود کو ڈاکٹر کہلوا رہے ہیں۔ جب ایسا ہوا تو فارمیسی اور فزیو تھراپی والے بھی خود کو ڈاکٹر کہلوانے میں حق بجانب لگتے ہیں۔ لیکن اصل میں ڈاکٹر کا لقب صرف پی ایچھ ڈی کرنے والوں کے لئیے ہی ہے۔ تصویر کا پہلا رخ یہ ہے کہ جو موجودہ روش کے حساب سے نرسنگ میں بیچلر ڈگری حاصل کرنے والے بھی خود کو ڈاکٹر کہلوانے میں حق بجانب ہیں۔ تو کیوں نا ڈاکٹر آف فارمیسی اور ڈاکٹر آف فزیوتھراپی کی ڈگریوں کی طرح بی ایس این کی ڈگری کا نام معاشرتی احترام کی خاطر ڈاکٹر آف نرسنگ کر دیا جائے؟ اور یوں ہسپتال میں ہر کوالیفائیڈ ہیلتھ کیئر پروفیشنل کو ڈاکٹر کہا جائے لیکن سب کا الگ الگ کام مگر ایک جیسا احترام ہو۔ دوسرا رخ یہ ہے کہ احساس کمتری یا احس...
1. Download challan form from the downloads section of online.pnc.org.pk . The exact link of challan form is: http://online.pnc.org.pk/RevisedChallan.pdf 2. Submit fee in any Habib Bank branch and get it stamped from the bank. 3. Scan the challan copy and upload it online Note: you can easily scan challan form using your cellphone which has more than 5 megapixels camera. You can use CamScanner app to scan challan form. link: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.intsig.camscanner