بلوچستان نرسز ایسوسیشن نے پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسیشن کے مطالبات کی حمایت کر دی

سول ہسپتال کوئٹہ میں ہونے والے بلوچستان نرسز ایسوسیشن کے اجلاس میں تمام عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ پیرامیڈیکل سٹاف کے مطالبات جلد سے جلد حل کئیے جائیں۔
اس کے علاوہ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ گیا کہ اگر حکومت نے نرسز ایسوسیشن سے کئیے گئے واعدے کے مطابق پروفیشنل الائونس کی سمری منظور نا کی تو مجبوراً دوبارہ احتجاج کیا جا سکتا ہے۔

Popular posts from this blog