117چارج نرسز مستقل، 97 نئی نرسوں کی تقرری،اعلامیہ جاری پشاور(جنرل رپورٹر)محکمہ صحت نے پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر 117مردوخواتین چارج نرسز (گریڈ16)کومستقل کردیا جبکہ 97نئےچارج نرسز کی تقرری اورتعیناتی کی گئی ہے، اس حوالے سے جاری الگ الگ اعلامیوں کے مطابق محکمہ صحت کے مختلف پروجیکٹس میں کام کرنے والی چارج نرسز کو خیبرپختونخوا گاوی ، جیکا، ایڈہاک اینڈ کنٹریکٹ ایمپلائز ایکٹ 2016کے تحت مستقل کیا گیا ان نرسز میں .... http://bit.ly/2hNXUSl


via Pakistani Nurses http://bit.ly/2hU0XrL

Popular posts from this blog