اس وقت پاکستان میں بہت سے ڈپلومہ ہولڈر نرسز جلد سے جلد پوسٹ آر این بی ایس این ڈگری حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس جلدی کی بنیادی وجہ یہ ہے ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تازہ ترین نوٹیفیکیشن کے مطابق 2026 کے بعد پوسٹ آر این بی ایس این ڈگری پروگرام میں داخلہ بند کر دیا جائے گا۔ اس پابندی کی وجہ یہ ہے کہ پوسٹ آر این بی ایس این ایک دو سالہ سالہ بیچلر ڈگری پروگرام ہے اور پاکستان میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سارے دو سالہ بیچلر ڈگری پروگرام بند کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں اکثر دو سالہ ڈگری پروگرام بند کر دیے گئے ہیں لیکن نرسز اور مڈوائیوز کو سہولت مہیا کرنے کے لیے 2026 تک پوسٹ آر این بی ایس این (نرسنگ) اور پوسٹ آر اینڈ بی ایس ایم (مڈوائفری) پروگرامز جاری رکھے جائیں گے۔ لیکن بہت سے ڈپلومہ ہولڈر نرسز پوسٹ آر این بی ایس این ڈگری پروگرام میں ایڈمیشن نہیں لے سکتے۔ کیوں کہ یا تو ان کے ادارے کی طرف سے ان کو چھٹی نہیں ملتی یا پھر وہ اپنے مالی حالات کی وجہ سے چھٹی افورڈ نہیں کر سکتے۔ انہی مجبوریوں کو کیش کرنے کے لئے ایک نیٹورک سرگرم ہو ہوگیا۔ اس نیٹ ورک کا حصہ کچھ دو نمبر نرسنگ سکول ہیں اور کچھ ان کے...
1. Download challan form from the downloads section of online.pnc.org.pk . The exact link of challan form is: http://online.pnc.org.pk/RevisedChallan.pdf 2. Submit fee in any Habib Bank branch and get it stamped from the bank. 3. Scan the challan copy and upload it online Note: you can easily scan challan form using your cellphone which has more than 5 megapixels camera. You can use CamScanner app to scan challan form. link: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.intsig.camscanner