جولائی کی 26 تاریخ کو میڈیکل وارڈ 4 میں نائٹ ڈیوٹی پر موجود فیمیل چارج نرس پر ہاتھ اٹھانے کی کوشش کی گئی، نازیبا زبان استعمال کی گئی اور قتل کرنے کی دھمکیاں دی گئی۔ چارج نرس نے ضروری نرسنگ کیئر دینے کے بعد مریض کو آکسیجن سلنڈر کے ساتھ سی ٹی سکین کے لئے بھیج دیا۔ مریض کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر بھی مریض کے ساتھ سی ٹی سکین کے لئے گیا۔ معمول کے مطابق، ڈیوٹی پر موجود سینٹری ورکر نے آکسیجن سلنڈر کے عیوض مریض کے اٹینڈنٹ کا سروس کارڈ وارڈ میں رکھ لیا۔ چارج نرس کا قصور یہ تھا کہ کافی دیر بعد مریض کا اٹینڈنٹ اپنا سروس کارڈ واپس لینے آیا تو اس نے یہ پوچھ لیا کہ مریض اور آکسیجن سلنڈر کہاں ہیں۔ جس پر مریض کا اٹینڈنٹ آگ بگولا ہو گیا اور کہا کہ تم نے میرے مریض کو مارا ہے۔ اس نے چارج نرس پر ہاتھ اٹھانے کی کوشش کی، انتہائی نازیبا زبان استعمال کی اور گولی مارنے کی دھمکی دی۔ چارج نرس کو اس بات کا علم نہیں تھا کہ مریض ریڈیالوجی ڈپارٹمنٹ سے ایمرجنسی میں شفٹ ہوگیا تھا جہاں اس کا انتقال ہوگیا تھا۔ اس واقعے کے اگلے دن پمز نرسنگ ایسوسی ایشن کے ممبران، وارڈ کی ہیڈ نرس، اور چیف نرسنگ سپریٹینڈنٹ ...
1. Download challan form from the downloads section of online.pnc.org.pk . The exact link of challan form is: http://online.pnc.org.pk/RevisedChallan.pdf 2. Submit fee in any Habib Bank branch and get it stamped from the bank. 3. Scan the challan copy and upload it online Note: you can easily scan challan form using your cellphone which has more than 5 megapixels camera. You can use CamScanner app to scan challan form. link: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.intsig.camscanner