پہلا انجیکشن مریض کی شوگر کم ہو جانے پر ہنگامی بنیادوں پر جلدی میں دو سے تین گلوکوز کے یہ انجیکشن دئے جاتے ہیں۔ زیادہ دیر مریض کے خون میں شوگر کی انتہائی کمی موت کا سبب بن سکتی ہے۔
دوسرا انجیکشن مریض کے خون میں پوٹاشیم کی کمی ہو جانے پر یہ انجیکشن دوسرے محلول میں ڈال کر نہایت آہستہ آہستہ دیا جاتا ہے۔ پہلے انجیکشن کی طرح اگر یہ انجیکشن جلدی سے دے دیا جائے تو مریض فوری طور پر انتقال کر جائے گا۔
دونوں انجیکشنز کی پیکجنگ خطرناک حد تک ایک جیسی ہے، کسی سے بھی غلطی ہو سکتی ہے۔ مطعلقہ اداروں کو نوٹس لینے کی اپیل کی جاتی ہے۔
Photo Courtesy GM Jatoi
References:
1. A case of look-alike medication errors
Hetal D. Shah and Megha Shah
https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC3153723
2. Potassium chloride: A high risk drug for medication error
Dilip Kothari, Saroj Kothari, and Jitendra Agrawal
https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC3327087
Very clear website, thanks for this post.
ReplyDelete