Breaking News! پنجاب نرسنگ کونسل تشکیل دینے پر اتفاق ،شعبے کی ری سٹرکچرنگ کاآغاز لاہور(خصوصی نمائندہ)سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجو کیشن پنجاب نجم احمد شاہ نے کہا ہے کہ نرسنگ کے شعبہ کی ری سٹرکچرنگ، ڈی جی نرسنگ آفس کو مضبوط کرنے ،اعلیٰ تعلیمی مواقعوں کی فراہمی اور ہسپتالوں میں نرسوں کی تعداد میں اضافے کیلئے اقداما ت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین میں اٹھارویں ترمیم کے تحت پنجاب نرسنگ کونسل تشکیل دینے پر اصولی طور پر اتفاق کر لیا ۔۔۔۔ http://bit.ly/2bCjDJ4
via Pakistani Nurses http://bit.ly/2bDDUCB
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔