محترم نواز شریف صاحب کیا ہوا جو کچھ نرسز یا ڈاکٹر صرف اس لئے مر جائیں کہ سرکاری ہسپتالوں میں gloves تک میسر نہیں ہوتے. آپ کے چھوٹے بهائی کا گھومنا پھرنا بہت ضروری ہے اس لئیے ان کے محترم ہیلی کاپٹر کی مرمت کے لئیے 27 کروڑ مختص کرنے کا فیصلہ بہترین ہے. ڈاکٹر اور نرسز کا کیا،یہ مر گئے تو اور آ جائیں گے. اور صحت کے شعبے کے لئے GDP کا صرف %0.6 مختص کرنے کا آپ کی حکومت کا فیصلہ بهی نہایت ہی عمدہ ہے. سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات میسر نا ہونے پر عوام کی ساری گالم گلوچ کا سامنا تو نرسنگ کاونٹر پر موجود نرسز نے ہی کرنا ہے. آپ کا کیا آپ نے تو کبهی سرکاری ہسپتال نہیں آنا. آپ کی لئیے لنڈن ہے نا. #PaksistaniNurses #Nurses
via Pakistani Nurses http://bit.ly/2apTcJ2
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔