یہ وڈیو عدیل امتیاز صاحب نے بنائی ہے۔ عدیل صاحب انتہائی معیاری اور سائنسی بنیاد پر وڈیوز بنانے کے لحاظ سے مشہور ہیں۔ اس وڈیو میں بھی انہوں نے کافی معیاری ذرائع سے مواد اکٹھا کیا ہے۔ نرسنگ پروفیشن سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اکرام کے لئیے اس وڈیو کو دیکھنا انتہائی ضروری ہے۔ اس لئیے تختی آن لائن کی یہ وڈیو ان سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔خاص طور ان اساتذہ سے جو یہ سمجھتے ہیں کہ نرسنگ کے کچھ سٹوڈنٹ کندھ ذہن ہوتے ہیں اور جتنی بھی کوشش کر لی جائے ان کو کچھ سمجھ نہیں آتا۔ |
نرسنگ کے اساتذہ کو یہ وڈیو دکھائیں
PKN - Pakistani Nurses
Comments
Post a Comment
Give your Comments here... اپنی رائے کا اظہار یہاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔