کیا نرسنگ ڈائریکٹرز کی تنخواہوں کا فیصلہ اب یہ شخص کرے گا ؟ آج پرونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (پی ڈی اے ) کے صوبائی صدر ڈاکٹر امیر تاج خان کی جانب سےمیڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشن ایکٹ 2015 سے متعلق خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نرسنگ ڈائریکٹرز ، چیف فارماسسٹ ،ایچ آر ڈائریکٹرز اور مختلف منیجرز کی تنخواہیں زیادہ سے زیادہ 80 ہزار رکھی جائے۔ اتنا شیئر کرو کہ اس شخص کو اپنی اوقات یاد آ جاۓ Source: http://bit.ly/2ePVzGY


via Pakistani Nurses http://bit.ly/2f8IhUJ

Labels: , ,